طوبیٰ عامر نے اپنے خلاف بولنے والوں کو کرارا جواب دے دیا

طوبیٰ عامر نے اپنے خلاف ٹرولنگ کرنے والوں کو جواب دے دیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ  طوبیٰ عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ تھیں۔  انھوں نے اپنے  بی بی سی اردو میں  انٹرویودیا کہ  شوبز انڈسٹری میں میں شادی سے دو سال قبل ہی آ گئی تھی

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

لیکن میں نے باقاعدہ اداکاری   بعد میں شروع کی ۔  ان کا کہنا ہے کہ  شادی کے دوسال بعد سوچا کچھ الگ کیا جائے ۔  اس سے پہلے میں اپنے میڈیا ہاؤس جاتی رہی تھی۔ شادی کے دو سال بعد میں نے باقاعدہ آڈیشن دیا تھا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

مرحوم عامر لیاقت حسین کے بعد  جو مجھے ٹرولنگ کا نشانہ بنایا گیا تو   مجھے بہت برا لگا لیکن پھر میں نے سوچا کہ ایسے لوگ کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتے بلکہ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ   ایسے لوگ خود بہت منفی ہوتے ہی۔  اتنا بغض رکھنے کے بعد  آپ کیسے  کسی کے لئے اچھا سوچ سکتے ہیں آپ وہی کریں گے جو آپ کے اندر ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ میں ہرمعاملے پر خاموشی اختیار رک لی اور تحمل سے  کام لیا کیونکہ میں جانتی ہون کہ تنقید اور نفرت ایک ایسا جذبہ ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جس میں آپ جتنا مواد زیادہ ڈالیں گے اتنا ہی یہ بڑھتی جائیں گی بلکہ کبھی بھی ختم نہیں ہو نگی۔ اور میں نے یہ کبھی نہیں چاہا کہ میں اپنی ذاتی زندگی  کے معاملات کو ایک سرکس بنا کر پیش کروں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago