مسجد نبوی ﷺ کی زیارت گھر بیٹھے موبائل کے ذریعے ممکن بنادی گئ ہے۔
کورونا وباء کے دوران جہاں دنیا بھر میں پابندیاں عائد کی گئی وہیں پر خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں نمازوں کی ادائیگی پر پابندی تھی ۔
لاکھوں دل اپنی پسندیدہ مساجد میں عبادت کرنے کے لیے تڑپ رہے تھے۔ اس تنگی کو دور کرنے کے لیے دوسال پہلے ایک وحی نامی ایک ایپ لانچ کی گئی ہے۔
اس ایپ کے ذریعے آپ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کی زیارت کرسکتے ہیں اور ورچوئل گلاسز کی مدد سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں چہل قدمی کررہے ہوں۔
اس حوالے سے 9منٹ کی ورچوئل ویڈیو بھی بنائی گئی ہےجس میں 360 زاویے پر مسجد الحرام کے ایک ایک حصے کی زیارت کرنا ممکن ہے اور وحی ایپ کے ذریعے نمازوں میں شرکت بھی کی جاسکتی ہے۔
کوروناوباء کا دور تو اب ختم ہوااور خانہ کعبہ اور مسجد نبویﷺ نمازوں سے جوق درجوق بھر گیا لیکن اب بھی دنیا بھر میں لاکھوں ایسے مسلمان ہیں
جو اخراجات اور دیگر مسائل کی وجہ سے مسجد نبویﷺ کے دیدار کے لیے تڑپ رہے ہیں۔
ایسے تمام عاشقوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سعودی حکومت کے ادارے قرآن کمپلیکس نے ورچوئل ٹیکنالوجی کی مدد سے آنکھوں کو پرُ نور کرنے کا ذریعہ بنادیا ہے۔
اس ورچوئل سافٹ وئیر کو موبائل پر انسٹال کیا جاسکتا ہےاور اس کی مدد سے 360 ڈگری کے زاویے پر انگلی کو سکرول کرتے ہوئے
مسجد نبویﷺ اور مسجد الحرام کے شمال ، مشرق ، جنوب اور مغربی حصوں میں جسے دیکھنا چاہیں دیکھا جا سکتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More