جگر کی کمی، کولیسٹرول میں اضافے سمیت متعدد بیماریوں کا حل صرف معمولی سے دھنئے میں، جانئے کیسے

ہرے دھنیے  کا استعمال  کریں اورکئی امراض سے چھٹکارا پائیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ہرا دھنیا کھانوں میں ذائقے کو بڑھاتا ہے ۔ اگر اس کا پانی پیا  جائے تو یہ بھی صحت کے لئے انتہائی فائدہ مند ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ہرے دھنیے میں وٹامن اے ، سی ، کے ، معدنیات اور کیلوریز بھی پائی جاتی ہیں۔ برطانوی جنرل آف نیوٹریشن کے مطابق دھنیے   کے پانی میں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

موجود مرکبات  جب خون میں شامل ہو تے ہیں تو انسولین میں اضافہ کرتے ہیں اور شوگر میں کمی لاتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کولیسٹرول کی سطح کے بڑھنے سے پریشان افراد آگر دھنیے کا پانی استعمال کریں تو ان کو پریشانی سے نجات حاصل ہو گی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس طرح بلڈ پریشر بھی متواز ن رہے گا۔ دھنیا چونکہ نیوٹرنٹس سے بھرپور ہوتا ہے اس لئے اس کا پانی معدے کو کافی تقویت بخشتا ہے  اور نظام انہضام کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اگر جسم میں کہیں بھی سوزش ہوتو اس قدرتی طور پر دھنیا  جسم کے حصوں کی انفلیمیشن کو کم کرتا ہے  اس کے علاوہ اگر متاثرہ جگہ پر اس کا لیپ کریں اور پانی لگائیں

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تو بھی افاقہ ہوتا ہے۔دھنیا اینٹی بیکٹریل مرکبات سے بھرپور ہوتا ہے جو کسی بھی طرز کی انفیکشن کو قابو کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جگر کی گرمی کو دور کرنے کے لئے ہرے دھینے کا پانی  استعمال کیا جاتا ہے ۔ دھینے کو اچھی طرح دھو کر ایک گلاس پانی ابالنے کے لئے رکھ دیں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اور اس میں دھنیا ڈال کر پندرہ منٹ تک پکالیں۔ پھر نیم گر م ہو نے پراس کو پی لیں روزانہ نہار منہ استعمال کرنا فائدہ مند ہے ۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago