رواں سال موسم سرما میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔وزیر اعظم پاکستان
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے رواں سال موسم سرما میں گیس کی فراہمی کے حوالے سے پیشگی لائحہ عمل مرتب کرنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔
ان کاکہنا ہے کہ عمرا ن حکومت نے کووڈ کے دور میں سستی گیس سے فائدہ نہیں اُٹھایا ۔ جس کا بوجھ آج غریب عوام پر لادا جا چکا ہے۔
اس سال میں کسی بھی قسم کی بدانتظامی اور غفلت کو قبول نہیں کرونگا ۔ معشیت کے غلط فیصلوں نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے ۔
گھریلو صارفین کو ان مسائل کا زیادہ سامنا ہے ہماری پوری کوشش ہے کہ اس سال گھریلو صارفین کو کھانے کے اوقات کے دوران گیس کی فراہمی بلا تعطل دی جائے۔
وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو پیش کردہ پلان کو مزید بہتر بنانے اور قلیل و وسط مدتی لائحہ عمل کو ترجیح دینے کی ہدایات بھی جاری کر دی ہیں ۔
اجلاس می وزیراعظم ہے ہمراہ شاہد خاقان عباسی ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، مشیر احد چیمہ اور وزیر مملکت پیٹرولیم نے بھی شرکت کی۔
پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر اعتماد ٹی… Read More
ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More
مریم نواز کو پولیس کی وردی پہننا مہنگا پڑ گیا، وکیل نے عدالت میں بُلا… Read More
بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More
شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More
خواتین اساتذہ کی طالب علموں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جان کر آپ بھی… Read More