کہنیوں کے داغ دھبے دور کرنے ہیں تو یہ کام کریں۔

کہنیوں کے داغ دھبے دور کرنے ہیں تو یہ کام کریں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

خواتین اکثر اوقات  چہرے اور بالوں کے لئے پریشان نظر آتی ہیں ان  کا خیال رکھتی ہیں لیکن  کچھ حصے ایسے ہیں جن کو نظر انداز کر دیتی ہیں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جیسے کہ کہنیاں اور پاؤ ں کے ٹخنے ۔  جن پر موجود میل اور خشکی کے دھبے تمام حسن کو غارت کر دیتے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اگر ان کو چمکانا چاہتی ہیں تو یہ کام کریں ایک عدد لیموں  کا عرق لیں اس کو باقاعدگی سے استعمال کرنا اپنی عادت بنا لیں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

لیموں کا عرق کہنیوں پر لگانے سے وہ سفید اور نرم ہو جاتی ہیں ۔ کہنی کی جلد کو ملائم کرنے کے لئے بادام کا پاؤڈر بنا کر اس میں لیموں کا رس شامل کریں اور کہنیوں پر لگا لیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں اور کوئی کولڈ کریم لگا لیں۔  چند منٹ کے بعد اس پر ٹیلکم پاؤڈر لگائیں اور ٹشو پیپر سے رگڑ کر صاف کرلیں اس کے مسلسل استعمال سے کہنیاں سفید ہو جائیں گی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ایک چھوٹا چمچ وٹامن ای میں ایک چائے کا چمچ لیموں کا رس اور گلیسرین  کے ساتھ چار بڑے چمچ کھانے کے دودھ کے شامل کرے پیسٹ بنالیں ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پھر اس پیسٹ کو کہنیوں پر پندرہ منٹ لگا رہنے دیں۔  اس کے مسلسل استعمال سے بھی آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سرسوں کےتیل کا مساج کر نے سے بھی کہنیاں نکھر جاتی ہیں،  گلیسرین میں عرق گلاب شامل کر کے لگانے سے بھی  یہ مسئلہ ختم ہو جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago