بین الاقوامی

امریکہ نے روسی صدر کو انگلی دیکھاتے ہوئے، صدر پر ہی بڑی پابندی لگا دی

امریکہ نے پابندیاں لگاتے ہوئے صدر کو ہی پابند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

 

اعتماد ٹی وی! غیر ملکی ذرائع کے مطابق یوکرین اور روس کے مابین جو معاملا ت جاری ہیں ان کی وجہ سے بعض علاقوں کو روس نے اپنے اندر ضم کرنے کا اعلان کر دیا ہے جو کہ امریکہ جیسے سپر پاور کو پسند نہیں آیا۔ شروع سے ہی اس معاملے میں امریکہ کی جانب سے یوکرین کو حمایت حاصل ہے ۔

Advertisement

 

روسی صدر کے اس اقدام کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر کو کہا ہے کہ پیوٹن تم ہمیں کسی بھی معاملے میں ڈرا نہیں سکتے۔

 

Advertisement

 

پیوٹن کا کہنا تھا کہ امریکا نے بھی جاپان کے خلاف جو اقدامات کئے ہیں وہ ایک مثال بنے ہیں یوکرین کے جن علاقوں کو الحاق کیا ہے وہ اب سے روس کا حصہ رہیں گے۔

 

Advertisement

وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن نے روسی صدر کو باقاعدہ انگلی دکھاتے ہوئے و ا ر ن نگ دی ہے۔ جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا اپنے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ نیٹو کی سرزمین کے ایک ایک انچ کی دفاع کرنے کے لئے مکمل تیار ہے۔ نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے بھی روس کے ساتھ الحاق کو اچھی صورت قرار نہیں دیا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago