اہم خبریں

فواد چوہدری بھی نواز شریف کو واپس لانے کے لئے اپنی ہی حکومت کے سامنے کھڑے ہو گئے۔

نواز شریف طبی بنیاد پر لندن روانگی سے تحریک انصاف کے ساکھ کو بُری طرح ٹھیس پہنچی ہے: فواد

 

اسلام آباد (اعتماد نیوز) وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بتایا کہ سابق وزیر اعظم جنا ب نواز شریف کا طبی علاج کے لئے لندن چلے جانا، حکومت کی ساکھ کے ساتھ ساتھ احتساب کے عمل کو بھی بڑا نقصان پہنچا ہے۔

Advertisement

 

وفاقی وزیر نے ٹویٹر کے ذریعے بتایا کہ مسلم لیگ نواز کے بانی کی وطن واپسی کے لئے برطانوی حکومت سے رابطہ کرنا اور میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کروانا کہ وہ ٹیھک بھی تھی یا نہیں، ایک اچھا قدم ہے احتساب کی طرف۔ جعلی اور غلط طبی انفارمیشن بنانے میں جنھوں نے مدد کی، انکوں مثالی سزا دی جانی چاہیے۔

Advertisement

مزید پڑھئے: دنیا کے امیر ترین لوگوں کی تفصیلات مظر عام پر آگئ. حیرت انگیز معلومات

اس سے پہلے، وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ حکومت نواز شریف کو واپس لانے کے تمام موجودہ ذرائع استمال کرے گی۔

وفاقی وزیر شبلی نے آگاہ کیا کہ حکومت قومی احتساب بیورو سے رابطہ کرے گی تاکہ وہ وزرات خارجہ کو درخواست کرے کے وہ برطانیہ سے رجوع کرے تاکہ مسلم لیگ نواز کے سربراہ کو واپس پاکستان احتساب کے لئے لایا جا سکے۔

Advertisement

مزید پڑھئے: سبحان اللہ۔ امامِ کعبہ کی امریکی کافر سے ایک ہوٹل میں ملاقات۔۔ امریکی نے اسلام قبول کر لیا۔۔

انھوں نے مزید وضاحت اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کی کہ اگر نواز صاحب کی طرف سے ضمانت میں توسیع مانگی جاتی ہے، تو عدالت نے پھلے سے ہی ان کی موجودگی کو ضروری قرار دیا ہوا ہے۔

یہ بات یاد رہے کہ العزیزیہ بدعنوانی کیس میں نواز کو 29 اکتوبر 2019 کو اسلام آباد ہائ کورٹ نے انسانی بھائ چارے کی بنیادوں پر ضمانت دی تھی۔ مزید انہوں نے 25 اکتوبر 2019 کو لاہور ہائی کورٹ سے چوہدری شوگر ملز کیس میں ضمانت بھی حاصل کرلی تھی۔ اور ساتھ ہی نواز شریف طبی معالجے کی غرض سے لندن روانہ ہوگئے اور تب سے وہیں مقیم ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھئے: مردوں کے گلے کی ہڈی کیوں نکلی ہوتی ہے اور اس کا مقصد کیا ہے

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago