کلیجی کی بو آپ کو بھی آتی ہے تو اس طرح کلیجی بنائے اور مزے اڑائے۔

کلیجی کی بو سے پریشان افراد اس طرح کلیجی بنائیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

گوشت زیاد ہ تر انسانوں کی پسندیدہ غذا ہے لیکن اسی گوشت کا ایک حصہ کئی لوگ کھانے سے اجتناب کرتے ہیں وجہ صرف ایک ہی ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کہ  اس میں بساند ہوتی ہے جیسے کہ کلیجی  کا سالن بنانا یا پھر بھنی ہوئی کلیجی اور فرائی کلیجی اس میں سے بُو آتی ہے ۔ جو کہ  ختم نہیں ہوتی ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس مشکل کو ختم کرنے کے آسان آج یہاں بتائے جا رہے ہیں۔  سب سے پہلے کوشش کریں کہ کلیجی کو ایک پیس کی شکل میں دھوئیں اور اس کی صفائی کر لیں ۔ اس کے بعد اس کی بوٹیاں بنائیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ا س کو جب آپ ایک پیس کی شکل میں دھوئیں گے تو اس کے اوپر لگی ہوئی جھلی اُتار دیں گے تو اس کے مساموں میں  موجود خو ن صاف ہو جائے گا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کلیجی کو دھونے سے قبل لہسن لے کر اس کو چھلکے سمیت کچل لیں اور اس میں کلیجی ڈال کر مل لیں۔  آدھے گھنٹے کے بعد اس کو پیالے میں ڈال کر پانی ڈالیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تو لہسن کے چھلکے اوپر آجائیں گے وہ ہٹا دیں اور کلیجی الگ کر لیں اس سے اسکی بو ختم ہو جائے گی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کلیجی کو دھونے سے قبل ایک بڑے سائز کا لیموں لے کر رس ڈال کر اچھی طرح  مکس کر کے  اس کو آدھا گھنٹہ ایسے ہی چھوڑ دیں اور پھر چھلنی کی مدد سے چھان لیں اس سے بوُ ختم ہو جائے گی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کلیجی میں تھوڑا سا پانی اور 3 سے 4 چمچ سفید سرکے کے ڈال دیں اس کو تھوڑی دیر چھوڑنے کے بعد  اچھی طرح سے دھو لیں اس سے بھی اس کی بو ختم ہو جائے گی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago