دلچسپ و عجیب

بجلی سے متعلقہ ٹیکس وصول کرنے کے لئے حکومت نے نئے ہتکھنڈے اپنا لئے۔

بجلی سے متعلقہ ٹیکس وصول کرنے کے لئے حکومت نے نئے ہتکھنڈے اپنا لئے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

حکومت نے عوام پر مزید مہنگائی کا بوجھ  بڑھانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ۔ بجلی صارفین کے لئے بُری خبر ، ون سیلب بینفٹ کو ختم کر دی گیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

نجی ٹی وی کے مطابق  100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والو ں کو فی یونٹ 7.74 کا پڑتا تھا جو کہ اب بڑھ کر 13.48روپے کا  ہو گیا ہے ۔  اسی طرح 200 یونٹ ماہانہ خرچ کرنے پر 10.06 کا یونٹ 18.58 پیسے کا کر دیا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

300 یونٹ بجلی استعمال کرنے پر 21 روپے 47 پیسے کا یونٹ  400 یونٹ خرچ کرنے والے پر  24 روپے 63 پیسے کا یونٹ اور 500 یونٹ خرچ کرنے پر 26 روپے 9 پیسے کا یونٹ ہو گا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اسی طرح 600 روپے یونٹ پر فی یونٹ27.65 روپے کا جبکہ 700 یونٹ استعمال کرنے پر 31.12 پیسے کا یونٹ ہو گا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

یونٹ کا ون سلیب ٹیرف ختم کر دیا ہے گیا ہے 200 یونٹ پر جو بجلی کی قیمت 1834 روپے بنتی تھی اب 3716 روپے ہو جائے گی، جیسے جیسے یونٹ زیادہ استعمال ہونگے بجلی کی قیمت بڑھتی جائے گی ۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago