صرف کورونا ہی نہیں بہت سے نئے وائرس لمبے عرصے والی بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں، جانئے

صرف کورونا ہی نہیں بہت سے نئے وائرس لمبے عرصے والی بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پوری دنیا ابھی کورونا وباء کے نقصان سے ابھری ہی نہیں تھی کہ ماہرین نے ایک اور الرٹ جاری کر دیا ۔بین الاقوامی ذرائع کے مطابق  موسمیاتی تبدیلیوں  کے جو نتائج دیکھنے میں آ رہے ہیں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ان میں کورونا وائرس ہی نہیں بہت سی دیگر وبائیں عام ہو سکتی ہیں۔   جو کہ لمبے عرصے تک موجود رہیں گی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

طبی جریدے پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں تحقیق شائع کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت  اگر ایک عام انسان کی زندگی میں کووڈ 19 جیسی وباء کا امکان 38 فیصد ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تو آئندہ آنے والے دنوں میں یہ امکان دوگنا بڑھ جائے گا۔  اس کی بڑی وجہ آنے والے سالوں میں موسمیاتی تبدیلیاں ہی ہو  نگی جن کی وجہ سےفی الحال ایک اور وبا پھیلتی نظر آ رہی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم نے گزشتہ چار سو سال کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی ہے اور اس وبائی امراض کے پھیلنے کا اندازہ لگایا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کسی وبا کے پھیلنے کی ماضی میں جو شرح مقرر تھی وہ بہت مختلف تھی اگر اس شر ح کو دیکھا جائے تو آنے والے سالوں میں وبائی امراض کے پھیلنے کی شرح بہت زیادہ ہوگی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

یہ وبا ئیں جانوروں سے انسانوں میں  منتقل  ہو نگی۔ ان  منتقل ہونے والے امراض    کی بڑی وجہ موسمیاتی تبدیلیاں ہونگی۔  جانوروں میں موجود وبائی بیکٹریا اور وائرس  انسانوں میں پھیلنے کا خدشہ ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

قدرتی دنیا کا ماحول جیسے جیسے بدل رہا ہے ویسے ویسے  وائرسز کی انسان کو بیمار کرنے والی طاقت میں اضافہ ہو رہا ہے۔  اس وقت بھی 75 فیصد امراض  جانوروں سے انسانو ں  میں پھیل رہے ہیں ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ماہرین کا کہنا ہے کہ  ہمارے پاس دنیا میں بہت سے مقامات پر ان بیماریوں کی جانچ پڑتال کرنے والے آلات ہی موجود نہیں اس لئے معاملات پیچیدہ  ہو جاتے ہیں۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago