ایشیا کپ میں ہار کے بعد ہیڈ کوچ کا شائقین کو کرارا جواب۔

ایشیا کپ میں ہار کے بعد ہیڈ کوچ   کا شائقین کو کرارا جواب۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پاکستان کی ایشیا کپ میں ہار کے بعد ہیڈ کو چ ثقلین مشتاق نے   ناقدین کو کرارا جواب دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ  ہار جیت  کھیل کا حصہ ہے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کبھی اچھی کارکردگی ہوتی ہے کبھی نہیں ہو پاتی ۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ آپ جیت پر ہی ٹیم کا ساتھ دی۔ ہار کے وقت ٹیم کو آپ کے تعاون کی زیادہ ضرور ت ہوتی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

انھوں نے بتایا کہ کھلاڑی زخمی ہونے کے باوجود میدان میں گئے۔ محمد آصف کے ہاتھ میں  ٹانکے لگے تھے۔ شاداب خان کے کان سے خون بہہ رہا تھا  پھر بھی وہ  میدان میں گیا ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ان کا کہنا ہے کپتان بابراعظم نے جو بھی منصوبہ بندی کی ہے میں اس  سے مطمئن ہوں ، اس نے اپنے بولرز کو بہترین  طریقے سے استعمال کیا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کپتان بابر اعظم کی قسمت کے ستارے گردش میں ہیں اس لئے  وہ اسکور نہیں بنا پار ہے   وہ ورلڈ کلاس پلئیر ہے اس نے ہماری ٹیم کو بہت سے اعزازات سے نوازا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

عوام  اس بات کا انداز ہ ہی نہیں کر سکتی کہ ڈریسنگ روم میں موجود کھلاڑیوں کے دماغ میں کیا چل رہا ہوتا ہے ان کو بس  میچ کے بعد اسکور کارڈ پکڑ کر  تنقید کرنا ہوتی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

2 weeks ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

2 weeks ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

2 weeks ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago