کھیل

شوہر نے اپنے بیوی کا ایسا حصہ بیچ ڈالا کہ بیوی کی زندگی ہی ختم کر دی، عجیب واقعہ پیش آگیا

شوہر نے گردے میں پتھری کا بہانہ بنا کر  بیوی کا گردہ ہی بیچ ڈالا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بھارتی ریاست اڑیسہ ے گاؤں کوڈومیٹا سے تعلق رکھنے والی خاتون  رنجیتا کونڈو نے اپنے شوہر پر یہ الزام عائد کیا ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

کہ ان کے شوہر پراسنت کونڈو نے چار سال قبل دھوکہ دیا اور ان کا گردہ  بیچ دیا تھا۔زنجیتا کونڈو نے بتایا کہ آج کل  ان کو پیٹ اور کمر میں غیر معمولی  تکلیف   تھی ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس وجہ سے وہ ڈاکٹر سے معائنہ کروانے  گئی اور ان کو پتہ چلا کہ ان کےجسم میں ایک ہی گردہ ہے۔ خاتون کا کہنا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کہ 2018 میں اس کو گردے کی پتھری کی شکایت ہونے پر  اسپتال داخل کیا گیا تھا جس پر اس کے شوہر نے کہا کہ اس کا آپریشن ہو گا تو پتھری نکل جائے گی۔ لیکن اس نے گردہ ہی نکلوا دیا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

رنجیتا کونڈو نے میڈیا کو بتایا کہ اس وقت ان کو تمام واقعے کے متعلق علم ہی نہیں تھا  آپریشن کے لئے ان کو بے ہوشی کا انجکشن دیا گیا تھا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

خاتون کا شوہر بنگلادیش سے تعلق رکھتا ہے اور یہاں پر وہ ناجائز طریقے سے آیا ہوا ہے۔ شادی کو بارہ سال ہو چکے ہیں ان کے دو بچے ہیں ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

دوماہ ہوئے ان کا شوہر کسی اور عورت کے ساتھ بھاگ گیا تھا جس کے بعد وہ اپنی ماں کے ساتھ رہائش پذیر ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago