کپڑے دھوتے وقت مشین میں یہ ایک چیز شامل کریں۔
کپڑے دھونا ہر گھر کے معمولات زندگی کا حصہ ہے اور زیادہ تر خواتین کپڑوں کی دھلائی کے لئے ہفتے میں جس دن کا انتخاب کرتی ہیں وہ اتوار کا دن ہوتا ہے ۔ تا ہم دن کوئی بھی مقصد تو کپڑے دھونا ہوتا ہے ۔
کپڑوں کی دھلائی جو مین مسئلہ ہوتا ہے وہ کپڑوں کا رنگ خراب نہ ہو۔ اکثر اوقات اتنی بدنما داغ کپڑے پر لگ جاتے ہیں کہ وہ پھر اتارے نہیں اترتے۔
زیادہ دھونے سے کپڑا پھٹ جاتا ہے۔ اس لئے اچھے ڈیٹرجنٹ کا استعمال کپڑوں کو خراب ہونے سے بچاتا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے کپڑوں کےرنگ خراب نہ ہوں تو آپ اپنے قیمتی کپڑو ں کو دھوتے وقت جب واشنگ مشین میں ڈالتے ہیں
تو ایک چمچ نمک بھی ان میں شامل کر دیں۔ نمک ڈالنے سے ایسا ہوتا ہے کہ اس میں موجود سلفر کمپاؤنڈز سرف کے ایسٹک مالیکیولر کمپاؤنڈز کے ساتھ مل کر کیمیائی خواص پیدا کرتے ہیں
جس سے کپڑوں میں موجود گرد اور دھول مٹی جلد نکل جاتی ہے۔ اور آپ کے کپڑے صاف ہو کر چمچانے لگتے ہیں بلکہ ان کا رنگ بھی خراب نہیں ہوتا ۔
کپڑوں کی دھلائی کے دوران سرف کا بہت زیادہ استعمال بھی کپڑوں کے لئے اچھا نہیں ہے ۔ اور واشنگ مشین کی دھلائی کے بعد اس کو مکمل خشک کر لیں
تا کہ اگلی مرتبہ دھونے پر کپڑوں کو بدبو نہ پڑے کپڑوں کو زیادہ لمبے وقت کے لئے بھگو کر نہ رکھیں۔ اس سے کپڑو ں کو معیار متاثر ہوتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More