اگر آپ سگریٹ نہیں پیتے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو پھیپھڑوں کا کینسر نہیں ہو سکتا، ماہرین نے نئی وارننگ جاری کر دی

سگریٹ نوشی نہ کرنے والے انسان کو بھی کینسر ہو سکتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

بین الاقوامی سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے یہ تحقیق کی ہے ان کے مطابق فضائی آلودگی بھی پھیپھڑوں کے کینسر  میں مبتلا ہونے والے  افراد میں ان لوگوں کی تعداد بھی دیکھی گئی ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جو کہ سیگریٹ نوشی  نہیں کرتے۔   ٹریفک کا آلودہ دھواں جسم میں بالکل ویسے ہی رسولیاں بناتا ہے ۔ جیسی رسولیاں سیگریٹ نوشی کی وجہ سے بنتی ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

PM2.5s  نامی باریک ذرات فاسل اینڈھن کے جلنے کی وجہ سے خارج ہو تی ہیں انسانی بال کے 50ویں حصے کے چھوٹے سائز کے ذرات پھپھڑوں کے ذریعے خون میں شامل ہوتے ہیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جو ان کو مزید چپچپا کر  دیتا ہے جس کی وجہ سے سوزش ہو جاتی ہے۔ یہ ذرات ڈیزل ، پہیون اور سڑک کے غبار میں موجود ہوتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

یہ تحقیق انسانوں اور ای ،جی ، ایف، آر   نامی جین میں ہونے والے تغیرات کے لیبارٹری تجزیے پر مبنی تھی یہ جین تمام  مریضوں کی نصف تعداد میں پایا  گیا ہے جنہوں نے کبھی سگریٹ نوشی نہیں کی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

فضائی آلودگی سے پھیپھڑوں کا کینسر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔ کیونکہ یہ ذرات سانس کے ساتھ جسم میں جاتے ہیں جس پر انسان کا اختیار نہیں ہوتا۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

1 hour ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

2 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

2 days ago