ٹیکنالوجی

شہباز شریف کو مانگنا آتا ہے لیکن ہم لوگوں کو بن مانگے دیں گے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب

شہباز شریف کو مانگنا آتا ہے لیکن ہم لوگوں کو  بن مانگے دیں گے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی  نے آج لاہور پریس کلب کے عہدیداروں اور ارکان کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

قبضہ گروپس کے خلاف پٹرولنگ پوسٹ قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے حکومت میں  سکھ ہو گا کسی کو کوئی دکھ نہیں ہو گا ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ہر روز یہی سوچتا ہوں کہ  مخلو ق خدا کے لئے کچھ اچھا کام کروں ، عوام کی بھلائی کے کاموں میں پنجاب سب سے آگے  ہوں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اور پنجاب کی حکومت اس کی وجہ بنے۔ سیلاب متاثر ین کے لئے جو فنڈ  آئے ہیں ان کو استعمال کے لئے شفاف طریقہ کار اپنائیں گے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا کام مانگنا ہے  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو بازو سے پکڑ کر بار بار  فنڈز کے استعمال کا  یقین کیوں دلانا پڑ رہا تھا ان کو یہی ایک طریقہ سمجھ آتا ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ہم سیلاب سے متاثرہ کاشتکاروں کو سولر ٹیوب ویل دے رہے ہیں ۔    پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین باہر جاوید بھی میرے کہنے پر سیلاب متاظرین کو سولر پمپس کی فراہمی میں معاونت کریں گے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کے ساتھ سیلاب متاثرین کی امداد بڑھا کر 10 لاکھ روپے کر دی ہے اب  ہم جن کے پختہ گھر ختم ہوئے ان کو 4 لاکھ اور جن کے کچے گھر ختم ہوئے ہیں ان کو دو لاکھ روپے دیں گے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

سیلاب میں بہہ جانے والے جانوروں کے مالکان کو بھی 75000 روپے دیے جائیں گے ۔ سیلاب زدگان کے لئے ٹیلی تھون میں اڑھائی ارب روپےسے زائد جمع ہوئے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

5 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

6 days ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago