میچ ہارنے پر شائقین کھلاڑیوں پر برس پڑے۔
سری لنکا کے ہاتھوں بری طر ح ہارنے کے بعد پاکستان کے شائقین کھلاڑیوں سے سخت نالاں نظر آ رہے تھے۔ گزشتہ رو زپاکستانی ٹیم کی کاکردگی بہت ہی مایوس کن رہی ۔
اسٹیڈیم میں موجود خاتون پاکستانی کرکٹرز پر برس پڑیں۔ خاتون کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم نے آج کے میچ میں جیتنے کی کوشش ہی نہیں کی۔
فیلڈنگ ناکام ، بیٹنگ بھی ناکام آج کا میچ تو میچ لگا ہی نہیں ٹینشن ہی تھی ہم تو بار بار پانی ہی پیتے رہے۔ قومی کرکٹرز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
کہ ہارنا بھی تو ایک وقار سے ہارو ۔ کچھ کھیلو تو سہی۔ ہم نے کب کہا کہ ہر مرتبہ جیت کر دکھاؤ لیکن ہار نا ہے تو کھیل کر ہارو ، پلیٹ میں جیت سجا کر مت دو کسی کو۔
اگر ایسا ہی کرنا تھا تو پھر ہوٹل میں ہی بیٹھے رہتے اسٹیڈیم میں کیوں آئے؟ ہمیں کیا فائدہ ہوا اتنی گرمی میں آ کر ایسی کارکردگی دیکھنے کا ہمارے تو پیسے بھی ضائع ہو ئے اور ٹینشن الگ لے مل گئی۔
اگر آپ بھی ٹماٹر کے شوقین ہے تو جانئے کہ ٹماٹر میں موجود وٹامن اے… Read More
پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر اعتماد ٹی… Read More
ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More
مریم نواز کو پولیس کی وردی پہننا مہنگا پڑ گیا، وکیل نے عدالت میں بُلا… Read More
بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More
شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More