پاکستان میں رات کے وقت ستاروں کی قطار کی اصل وجہ کیا تھی؟
چند دنوں سے پاکستان میں رات کے وقت آسمان پر ستاروں کی ایک لمبی قطار نظر آ رہی تھی ۔ جس کو متعلق لوگ کشمکش کا شکار تھے
کہ یہ آخر ہے کیا ۔ ستارے اس طرح ایک لائن میں کیسے نظر آ رہے ہیں؟ کیا یہ ایک خلائی مشین تھی؟
نجی ویٹ سائٹ پر اس کے متعلق سچ سامنے آ گیا ہے جس کے مطابق یہ کوئی ستارے نہیں بلکہ اسٹار لنک کمپنی کی سیٹلائٹس تھیں
جو کہ دنیا میں انٹرنیٹ کی سروس فراہم کرنے کے لئے خلاء میں چھوڑی گئیں تھیں سٹار لنک بھی ٹیسلا اور سپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کی ہی کمپنی ہے ۔
ایلون مسک جو کہ دنیا کے امیر ترین آدمی ہیں۔ ایلون مسک نے جہاں اپنی کمپنی سپیس ایکس کے ذریعے انسانوں کو مستقبل قریب میں مریخ پر پہنچانے کا عزم کر رکھا ہے
وہیں سٹار لنک کے ذریعے وہ پوری دنیا کو انٹرنیٹ کے ساتھ منسلک کرنے کے منصوبےپر بھی کام کرنے میں مصروف ہیں۔ اپنی کمپنی کے تحت وہ اب تک ہزاروں سیٹلائٹس خلا میں بھیج چکے ہیں۔
پاکستان میں بھی نظر آنے والی یہ روشنیاں چند سیٹلائٹس ہی ہیں۔ جو کہ پاکستا ن کے کئی شہروں اور خاص طور پر صوبہ سندھ کے شہروں میں لوگو ں کو نظر آئیں۔ سوشل میڈیا پر ایک شہری نے یہ ویڈیو جاری کی جس میں دن کےوقت بھی یہ روشنیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔
مفتی کی حقیقت کیسے ایک اینکر کے زریعے سامنے آئی،جو خود کو اسلام کا رکھوالا… Read More
پیلے دانتوں سے پریشان افراد کیلئے حیران کُن باتیں ،جن سے انکی زندگی بدل جائے… Read More
حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More
" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More
تربوز تو ہر ایک کا پسندیدہ پھل ہے لیکن میٹھا تربوز ڈھونڈنا ایک بہت بڑی… Read More
*آپ کی بھی توند نکلی ہے تو جانئے لڑکیاں کہاں آپ کا انتظار کر رہی… Read More