اہم خبریں

پاکستان میں رات کے وقت ستاروں کی قطار کی اصل وجہ کیا تھی؟ اصل حقیقت سامنے آگئی

پاکستان میں رات کے وقت ستاروں کی قطار کی اصل وجہ کیا تھی؟

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

چند دنوں سے  پاکستان میں رات کے وقت آسمان پر ستاروں کی ایک لمبی قطار نظر آ رہی تھی ۔ جس کو متعلق  لوگ  کشمکش کا شکار تھے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کہ یہ آخر ہے کیا ۔ ستارے اس طرح ایک لائن میں کیسے نظر آ رہے ہیں؟  کیا یہ ایک خلائی مشین تھی؟

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

نجی ویٹ سائٹ پر اس کے متعلق سچ سامنے آ گیا ہے جس کے مطابق یہ کوئی ستارے نہیں بلکہ اسٹار لنک کمپنی کی سیٹلائٹس تھیں

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جو کہ دنیا میں انٹرنیٹ کی سروس فراہم کرنے کے لئے خلاء میں چھوڑی گئیں تھیں سٹار لنک بھی ٹیسلا اور سپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کی ہی کمپنی ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ایلون  مسک جو کہ دنیا کے امیر ترین آدمی ہیں۔ ایلون مسک نے جہاں اپنی کمپنی سپیس ایکس کے ذریعے انسانوں کو مستقبل قریب میں مریخ پر پہنچانے کا عزم کر رکھا ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

وہیں سٹار لنک کے ذریعے وہ پوری دنیا کو انٹرنیٹ کے ساتھ منسلک کرنے کے منصوبےپر بھی کام کرنے میں مصروف ہیں۔ اپنی کمپنی کے تحت وہ اب تک ہزاروں سیٹلائٹس خلا میں بھیج چکے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان میں بھی نظر آنے والی یہ روشنیاں  چند سیٹلائٹس  ہی ہیں۔ جو کہ پاکستا ن کے کئی شہروں اور خاص طور پر صوبہ سندھ کے شہروں میں لوگو ں کو نظر آئیں۔  سوشل میڈیا پر ایک شہری نے یہ ویڈیو جاری کی جس میں دن کےوقت بھی یہ روشنیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago