انار کے ایسے فوائد جان کر آپ کھائے بغیر رہ نہیں سکیں گے۔
انار ایک ایسا پھل ہے جو کہ غذائیت سے بھرپور ہے اس کے علاوہ اس کو جنت کا پھل بھی کہا جاتا ہے ۔ قدیم زمانے سے ہی انار ایک اہمیت حاصل رہی ہے ۔
انار میں فائبر ، پروٹین ، پوٹاشیم اور وٹامن سی موجود ہوتا ہے ۔ جو انسانی صحت کے لئے بہت ہی زیادہ مفید ہے۔
انار کو موٹاپے میں ملوث افراد استعمال کرسکتے ہیں اس کا استعمال بہت ہی مفید ہوتا ہے کیونکہ اس میں فائبر کی اتنی زیادہ مقدار موجود ہوتی ہے اور کیلوریز اتنی ہی کم ہوتی ہیں
اس لئےانار کھاتے وقت زیادہ کھانے کی خواہش پیدا نہیں ہوتی۔ اور اس سے قبض بھی نہیں ہوتی۔ انار کو جسمانی وزن میں کمی لانے والی غذاؤں میں سب سے بہترین سمجھا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ خواتین کا ایک بڑا مسئلہ کہ بال گرتے ہیں ٹوٹتے ہیں اس کے لئے بھی انار مفید ہے کیونکہ انا ر میں موجود فیٹی ایسڈ بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے ۔
جس کی وجہ سے بالوں کے گرنے میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ انار کا استعمال اگر باقاعدگی سے کیا جائے تو یہ انسان کو بڑی آنت ، مثانے اور چھاتی کے کینسر سے بچاتاہے۔
اس کے چھلکے میں موجود الیجک ایسڈ جلد کے کینسر کو بڑھنے سے روکتا ہے۔
انار خون کی کمی کو دور کرنے اور خو ن میں ہیمو گلوبن کی سطح کو بڑھانے میں مدد گار پھل ہے ۔
جس کی وجہ س میں وٹامن سی کی موجودگی جو کہ آئرن کی سطح کو بڑھاتی ہے۔ انار حاملہ خواتین کے لئے بھی آئیڈیل پھل ہے دوران حمل انار کا استعمال انیمیا اور اکڑن سے محفوظ رکھتا ہے۔
انار دل کی صحت کو بھی بہتر بناتا ہے ۔ کیونکہ یہ فائبر سے بھرپو ر ہوتا ہے تو ڈاکٹر ایسی سبزیوں اور پھلوں کو استعمال کرنے کی ہدایت دیتے ہیں جن میں فائبر زیادہ مقدار میں موجود ہو۔
اگر روزانہ ایک گلاس انار کا جوس پیا جائے تو اس سے خون کی شریانوں میں خون کے لوتھڑے اور رکاوٹیں بھی دور ہو جاتی ہیں۔ جو کہ فالج اور دل کے دورے کا سبب بنتی ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More