کھیل

کیا اُلو ایسا پرندہ ہے جسے امام حسین کی شہادت کا سب سے زیادہ صدمہ پہنچا، جانئے حقیقت

اُلو ایک ایسا پرندہ ہے جو کہ  حضرت امام حسین  ﷛ پر سب سے زیادہ گر یہ کرتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اُلو  کے متعلق ایشیائی ممالک میں  بہت سے توہمات مشہور ہیں۔ اس کو منحوس سمجھا جاتا ہے  کیونکہ یہ رات کو جاگتا ہے اور دن کو سوتا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس لئے بھی اس کے متعلق بہت سی افواہیں مشہور ہیں۔  لوگ اس سے خوف کھاتے ہیں۔ کوئی بھی اس پرندے کو پالتو  نہیں رکھتا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کے متعلق مشہور روایت ہے کہ پرندوں میں سب سے زیادہ  یہی پرندہ ہے جس کو حضرت امام حسین ﷛ کی شہادت کا صدمہ پہنچا۔ امام علی رضا ؑ فرماتے ہیں:

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

یہ پرندہ رسول خداﷺ کے زمانے میں گھروں اور محلوں میں رہتا تھا اور جب بھی کوئی انسان کچھ کھاتا تھا تو یہ اس کے سامنے جا بیٹھتا تھا  اس طرح لوگ اس کو کھانے کو کچھ نہ کچھ دیتے تھے اور یہ کھا کر اُڑ جاتا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

حضرت امام حسین ﷛ کی شہادت کے بعد یہ  اس پرندے نے  آبادیوں کو چھوڑ دیا اور ویرانوں ، پہاڑوں اور صحراؤں میں بسیرے کر لئے  اور کہا

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کہ تم  لوگ بدترین لوگ ہو کیونکہ تم نے اپنے فرزند نبیﷺ کو شہید کر دیا مجھے اب تم پر بھروسہ نہیں رہا۔ (کامل الرزیارات ص390 ابن قولویہ)

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

امام صادق فرماتے ہیں کہ الو پورے دن روزے سے رہتا ہے اور رات آنے پر خدا کے رزق سے افطار کرتا ہے۔ (کامل الرزیارات ص321 ابن قولویہ)

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

7 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

12 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

1 day ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago