انار کے ایسے فوائد جان کر آپ کھائے بغیر رہ نہیں سکیں گے۔

انار کے ایسے فوائد جان کر آپ کھائے بغیر رہ نہیں سکیں گے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

انار ایک ایسا پھل ہے جو کہ غذائیت سے بھرپور ہے اس کے علاوہ اس کو جنت کا پھل بھی کہا جاتا ہے ۔  قدیم زمانے سے ہی انار ایک اہمیت حاصل رہی ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

انار  میں فائبر ، پروٹین ، پوٹاشیم اور  وٹامن سی موجود ہوتا ہے ۔ جو انسانی صحت کے لئے بہت ہی زیادہ مفید ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

انار کو موٹاپے  میں ملوث افراد   استعمال کرسکتے ہیں اس کا استعمال بہت ہی مفید ہوتا ہے  کیونکہ اس میں فائبر کی اتنی زیادہ مقدار موجود ہوتی ہے اور کیلوریز اتنی ہی کم ہوتی ہیں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس لئےانار کھاتے وقت زیادہ کھانے کی خواہش پیدا نہیں ہوتی۔ اور اس سے قبض  بھی نہیں ہوتی۔ انار کو جسمانی وزن میں کمی لانے والی غذاؤں میں سب سے بہترین سمجھا جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے علاوہ خواتین کا ایک بڑا مسئلہ کہ بال گرتے ہیں ٹوٹتے ہیں اس کے لئے بھی انار مفید ہے کیونکہ  انا ر میں موجود فیٹی ایسڈ بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جس کی وجہ سے بالوں کے گرنے میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔  انار  کا استعمال اگر باقاعدگی سے کیا جائے تو یہ انسان کو  بڑی آنت ، مثانے اور چھاتی کے کینسر سے بچاتاہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اس کے چھلکے میں موجود الیجک ایسڈ جلد کے کینسر کو بڑھنے سے روکتا ہے۔

 

Advertisement

انار خون کی کمی کو دور کرنے اور خو ن میں ہیمو گلوبن کی سطح کو بڑھانے میں مدد گار پھل ہے ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جس کی وجہ س میں وٹامن سی کی موجودگی  جو کہ آئرن کی سطح کو بڑھاتی ہے۔  انار حاملہ خواتین کے لئے بھی آئیڈیل پھل ہے  دوران حمل انار کا استعمال انیمیا اور اکڑن سے محفوظ رکھتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

انار  دل کی صحت کو بھی بہتر بناتا ہے ۔  کیونکہ یہ  فائبر سے بھرپو ر ہوتا ہے تو ڈاکٹر ایسی سبزیوں اور پھلوں کو استعمال کرنے کی  ہدایت دیتے ہیں جن میں  فائبر زیادہ مقدار میں موجود ہو۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اگر روزانہ ایک گلاس انار کا جوس پیا جائے تو  اس سے خون کی شریانوں میں خون کے لوتھڑے اور رکاوٹیں بھی دور ہو جاتی ہیں۔ جو کہ فالج اور دل کے دورے کا سبب بنتی ہیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

45 mins ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

2 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

2 days ago