حضرت نوح علیہ السلام اللہ وہ نبی ہے، جنہوں نے تقریبا 950 سال تبلیغ کی اور پھر جب ان کی قوم نے۔۔۔

نوح علیہ السلام اللہ تعالی کے پیغمبر تھے۔  آپ نے تقریبا 950 سال تک لوگوں کو اللہ کی راہ اور اسلام پر بلایا۔  قرآن پاک میں بہت سی جگہ آپ کا ذکر ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

قرآن پاک میں  انتیس سورتوں میں نوح علیہ السلام پیغمبر کا ذکر آیا ہے۔  ان کا نام کافی مرتبہ قرآن کریم میں آیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آپ نے اپنی قوم کو کافی دفعہ اللہ کے قریب بلایا،  آپ نے ان کو بہت دفعہ اسلام کی دعوت دی۔  لیکن ان کا یہ کہنا تھا کہ (نعوذ باللہ)  آپ بھی ہماری طرح ایک عام آدمی ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

آپ علیہ السلام  رسولوں میں پہلے رسول تھے جنہوں نے زمین پر مبعوث کیا گیا۔  آپ کی قوم عاد میں سے صرف 80 لوگوں نے اسلام قبول کیا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

نوح علیہ السلام نے انہیں عذاب کی بددعا دی  اور ان کی قوم پر اللہ پاک کا عذاب آیا۔  نوح علیہ السلام نے کشتی بنائی

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اور اس میں تمام لوگ اور چرند پرند کو محفوظ کیا۔   جب سب لوگ نوح علیہ السلام  کے کہنے پر کشتی میں بیٹھ گئے۔  اور ان پر موسلا دھار بارش کا عذاب شروع ہو گیا جو لوگ کشتی میں نہ بیٹھے تھے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago