ادرک کے ایسے فوائد جان کر آپ ڈاکٹر کو بھی بھول جائیں گے۔

ادرک کے ایسے فوائد دیکھ کر آپ ڈاکٹر کو بھی بھول جائیں گے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ادرک ایک ایسی سبزی ہے جو کہ  ہر ہانڈی میں استعمال ہوتی ہے اس کے بے شمار فوائد ہیں ۔  سبزیوں میں اس کا استعمال سبزیوں کے بادی پن کو ختم کر تا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اگر ادرک کا قہوہ بنا کر پیا جائے تو اس سے ہاضمے کا نظا م درست ہوتا ہے۔  ادر ک انسانی جسم کے بہت سار ے در د  دور کردیتا ہے ۔ ادرک کی چائے میں موجود وٹامن سی  انسانی صحت کے لئے انتہائی مفید ہے ۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اگر کسی شخص کو لمبے سفر پر جانا ہو تو وہ نکلنے سے قبل ادرک کی چائے پی لے اس سے لاتعداد فائدے ہوتے ہیں۔ یہ پیٹ کی گیس کو ختم کرتا ہے  ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس کے استعمال سے جوڑوں کا درد غائب ہو جاتا ہے ۔ معدے کی گرمی کو بھی دور کرتا ہےاور یادداشت کو بہتر بناتا ہے۔  اس کے ساتھ ساتھ سینے کی جلن پیدا کرنے والے عناصر بھی ختم ہو جاتے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ادرک کو سرہانے کے نیچے رکھ کر سونے کا بھی بہت فائدہ ہوتا ہے ۔  اگر ادرک کا ٹکڑا سر کے نیچے رکھ سویا جائے تو  اس سے سانس کی بیماریاں ختم ہوتی ہیں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

انسان اچانک سے آنے والے ہارٹ اٹیک سے محفوظ رہتا ہے ۔  اورانسان  پرسکون نیند سوتا ہے ۔ اس کے علاوہ ادرک کے استعمال سے پیشاب کی جلن بھی ختم ہوجاتی ہے ۔ نزلہ زکام ختم کرنے  میں ادرک بہتر  کام کرتا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

2 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

23 hours ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

3 days ago