بین الاقوامی

جانس اینڈ جانس کمپنی نے آخر کا ر بڑا فیصلہ، پوری دنیا کو حیران کر دی

جانس اینڈ جانس  کمپنی نے آخر کا ر بڑا فیصلہ کر لیا      ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

جانس اینڈ جانس کمپنی نے جمعرات کو اپنا بیان دیا کہ امریکا میں  صارفین کی حفاظت  کے جاری شدہ مقدمات کو دیکھتے ہوئے

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کمپنی نے مصنوعات فروخت کرنا بند کر دیا ہے اب اس بے بی پاؤڈر کو دنیا بھر سے ہٹا دیا جائے گا ۔2020 میں کمپنی نے امریکا اور کینیڈا میں  مصنوعات کی کمی کا بہانا بنا کر فروخت بند کر دی تھی۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جانس اینڈ جانس  بے بی پاؤڈر میں ایسبیسٹوس نام کا ایک ایسا فائبر پایا جاتا ہے جو کہ انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ہے اور اس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ کینسر بننے کا سبب بنتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ 35 ہزار خواتین کی بچہ دانی کا کینسر ہونے کی وجہ سے جانس اینڈ جانس کمپنی پر مقدمات درج کروائے  گئے ہیں۔ اب امریکہ میں اس کی مانگ میں کمی ہو گئی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

امریکا اور کینیڈا کے بعد اب کمپنی نے برطانیہ کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں اپنے پروڈکٹ کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

لیکن  کمپنی کا کہنا ہے کہ بے بی پاؤڈر کسی بھی طرح انسانی صحت کے لئے نقصان دہ نہیں ہے اور استعمال کے لئے محفوظ ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

7 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago