روغن بادام کے ایسے فوائد کہ آپ اسے آج ہی استعمال کرنا شروع کر دیں گے۔
روغن بادام کے بے شمار فوائد ہیں جن سے اکثر لوگ لا علم ہیں ۔ جیسا کہ اگر روغن بادام کے تیل کو چہرے پر استعمال کریں
تو اس سے رنگت نکھر جاتی ہے اور چمک پیدا ہوتی ہے۔ چہرے اور جلد کو خوبصورت بنانے میں روغن بادام کا اہم کردار ہے۔
بادام کا تیل جِلد کے ڈیڈ سیل کو ختم کر کے ان کو نئی زندگی دیتا ہے ۔ بادا م کا تیل مسلسل استعمال کرتے سے کیل مہاسوں اور ایگزیما چنبل سے نجات ملتی ہے۔
ا س کے علاوہ سورج کی نقصان دہ شعاعوں کو بھی جِلد پر پہنچنے سے روکتا ہے ۔
ہونٹوں پر روزانہ بادام کے تیل کو استعمال کرنے سے ہونٹوں کی خشکی ختم ہو جاتی ہے اور ہونٹوں کی رنگت میں گلابی ہوتی ہے اور چمک آ جاتی ہے۔
بالوں پر اسکا روزانہ استعمال بالوں کو نئی زندگی دیتا ہے اور ان کو لمبا کر تا ہے۔ روغن بادام کا تیل پلکوں پر لگانے سے پلکیں بھی گھنی اور لمبی ہو جاتی ہیں۔
بادام کے تیل سے اگر چھوٹے بچوں کی مالش کی جائے تو جلد نرم اور صحت مند رہتی ہے اور اس سے بچوں کی ہڈیاں بھی مضبوط ہو جاتی ہیں۔
پٹحوں کے درد اور کھچاؤ کی صورت میں ایک کھانے کا چمچ بادام کا تیل تھوڑا سا گرم کر کے متاثرہ حصے کی مالش کرنے سے آرام ملتا ہے۔
جن افراد کو بلڈ پریشر کے مسائل ہیں اگر بلڈ پریشر تیز ہوتا ہے تو ایک چمچ روغن بادام دودھ میں ڈال پینے سے یہ نارمل ہو جاتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More