کھیل

مولانا طارق جمیل نے بھری محفل میں کونسا گانا گا کر سب کو حیران کر دیا، جانئے

مولانا طارق جمیل نے بھری محفل میں کونسا گانا گا کر سب کو حیران کر دیا، جانئے

 

 

Advertisement

 

حالیہ کانفرنس میں مولانا طارق جمیل اپنی زندگی کے بارے میں بیان کرتے ہیں کہ  ہمارے اسکول کالجز میں جب میوزیکل فنکشن ہوتا تھا تو میں بڑے شوق سے اس میں حصہ لیتا تھا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

باقی تمام تر لڑکے ایک دفعہ کا گانا سناتے تھے اور میں ہمیشہ جا کر دو دفعہ سناتا تھا،  وہ اس لیے کیوں کہ مجھے ہمیشہ دوبارہ بلایا جاتا تھا۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

انہوں نے کہا کہ میرا دل چاہتا ہے کہ میں آپ لوگوں کو ایک بول گا کر سناؤں۔  تو سامعین کے اصرار پر انہوں نے کچھ بول گا کر سنائے۔  وہ بول کچھ اس طرح سے تھے کہ تیری آنکھوں کے دیے ڈھونڈ لایا ہوں۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ایک اور جگہ مولانا طارق جمیل یہ گانا گاتے پائے گئے کہ جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا۔  اور ایک اور جگہ ہو یہ سناتے ہوئے پائے گئے  جیو ڈھولا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago