بلیو گا وہیل کو دریا سے نکالنے کا مختلف طریقہ اپنا یا گیا ۔
غیر ملکی ذرائع کے مطابق فرانس میں موجود دریائے سین میں ایک بلیو گا وہیل پھنس گئی اور اس نے خود سے نکلنے کی بھرپور کوشش کی
لیکن کامیاب نہ ہو سکی ۔ بار بار کوشش کرنے سے وہیل کی طاقت میں کمی آگئی اور اس نے کوشش کرنی کم کر دی اور ہمت ہار گئی۔
بات پھیلتے پھیلتے سائنسدانوں تک پہنچی تو انھوں نے مچھلی کو نکالنے کے طریقے پر غور کرنا شروع کیا بالآخر انھوں نے فیصلہ کیا
کہ وہ بلیو وہیل کو وٹامن کے انجکشن لگائیں گے تاکہ وہ اپنی کوشش سے یہاں سے باہر نکل سکے۔ وٹامن کے انجکشن لگانے سے وہیل کو توانائی مل جائے گی ۔
اور دریا سے نکل کر 160 کلو میٹر تک طویل سفر کر کے “انگلش چینل” تک جا سکے۔
اس تجربے کو پہلے کسی بھی مچھلی پر نہیں آزمایا گیا تھا تاہم سائنسدانوں کے پاس اور کوئی طریقہ نہیں تھا اس لئے اس طریقے کو اپنانے کا فیصلہ کیا گیا
اور یہ حیران کن طور پر کامیاب رہا ۔ وٹامن کے انجکشن لگنے بعد وہیل باآسانی آزاد ہو کر اپنی منزل کی جانب بڑھ گئی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More