پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ، کراچی والوں نے دل جیت لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ، کراچی والوں نے دل جیت لیا

 

 

Advertisement

نیشنل بینک کراچی کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے۔  اس کا نام تبدیل کر کے نیشنل بینک کرکٹ ایریا رکھ دیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس بارے میں چیئرمین پی سی بی  رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ  قومی بینک کا پی سی بی کے ساتھ جڑنا ایک اعزاز ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

علم رہے کہ بینک اور پی سی بی کے درمیان اس کے تحت پانچ سال کے معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔  اس کے نام کی تبدیلی کے لیے قومی بینک سے جو معاہدہ کیا ہے پی سی بی نے،  اس لئے رمیز راجہ اور  رحمت علی حسنی نے دستخط کیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

چیئرمین راجہ کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔  یہ پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے ہم ایک مثال قائم کر رہے ہیں۔  ان کا مزید کہنا ہے کہ ایسی پارٹنرشپ پاکستان میں پہلی مرتبہ قائم کی گئی ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago