اہم خبریں

ذوالفقار علی بھٹو کو دنیا سے بھیجنے کے پیچھے بھی یہ سازش تھی کہ۔۔۔ عمران خان نے سب بتا دیا

ذوالفقار علی بھٹو کو دنیا سے بھیجنے کے پیچھے بھی یہ سازش تھی کہ۔۔۔ عمران خان نے سب بتا دیا

 

 

Advertisement

 

 

جب الیکٹرانک ووٹنگ آئے گی تو خفیہ ہاتھوں والا سلسلہ ختم ہو جائے گا   ۔ عمران خان

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

پاکستان تحریک انصاف کے صدر عمران خان کا کہنا ہے کہ  میں نے بہت جدوجہد کے بعد یہ  الیکٹرانک ووٹنگ مشین  کے استعمال کو قابل عمل لانے فیصلہ کروایا تھا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تا کہ اس کے بعد کسی کو شک نہ رہے حکومت عوام منتخب  نہیں کرتی ۔ اس سے خفیہ ہاتھوں اور سازشوں کی گیم ختم ہوجاتی ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

آج الیکشن کمیشن کے احتجاج کے دوران عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے بتایا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو دنیا سے بھیجنے کے پیچھے بھی یہ سازش تھی

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کہ کہیں وہ سڑکوں پر نہ نکل آئے اس لئے ان کو سازش کے ذریعے پھنسایا گیا ۔ آج بھی الیکشن کمیشن کا یہی ارادہ ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

وہ نہیں چاہتے کہ قوم میں شعور آئے لیکن اب قوم ان سے سنبھالی نہیں جا رہی ان کا غلام بنانے والا نظریہ ختم ہو گیا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

الیکشن کمیشن کو ایسا ادارہ بنا دیا گیا ہے کہ آج یہ حکومت کو کنٹرول کرنے میں آگے آ رہا ہے  میں نے اپنے دور اقتدار میں جو کوشش کی انتخابی اصلاحا ت کو بہتر بنانے کی وہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ختم کروا دی ۔ اور الیکشن کمیشن بھی ان کی سربراہی کر رہا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

عمران خان نے مزید بتایا کہ ضمنی انتخابات میں بھی پنجاب کی انتظامیہ کو خفیہ مدد دی جا رہی تھی لیکن جھٹکا ان کو تب لگا

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جب مد د کے باوجود یہ لوگ الیکشن ہار گئے۔   آج میں ان کو چیلنج کرتا ہوں کہ مظفر گڑھ کی سیٹ کو جب بھی کھولا جائے گا دھاندلی ثابت ہو جائے گی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

15 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

20 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

2 days ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago