کھیل

بیوی کی ناراضگی کو ختم کرنے کے لئے ملازم کو کیا چاہئے ؟ درخواست سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

بیوی ناراض ہو کر میکے چلے گئی ہے اس لئے چھٹی چاہیے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

سوشل میڈیا پر ایک درخواست وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارت کے شہر کانپور سے تعلق رکھنے والے ایک سرکاری ملازم نے چھٹی کی درخواست میں

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

یہ وجہ بتائی کہ میری بیوی ناراض ہو کر میکے چلے گئی ہے اب اس کو منا کر واپس لانا ہے اس لئے چھٹی دی جائے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

درخواست گزار شمشاد احمد نامی شخص ہے جو کہ سرکاری ملازم ہے  اس نے اعلیٰ حکام کو   فوری طور پر چھٹی کی درخواست لکھ کر دی

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

کہ  میں اپنی بیوی کی ناراضگی دور کر کے اس کو گھر واپس لانا چاہتا ہوں اس لئے مجھے چھٹی دی جائے۔  درخواست کی جو تصویر   سوشل میڈیا پر دکھائی جا رہی ہے وہ ہندی زبان میں ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

سرکاری ملازم شمشاد نے  یہ لکھا ہے کہ میں ذہنی طور پر   مطمئن نہیں ہوں مجھے اپنے گاؤں جانا ہے اور اپنی بیوی سے صلح کر کے اس کو واپس لانا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

اس لئے میری چھٹی کی درخواست کو قبول کیا جائے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق شمشاد احمد کی بیوی  اس سے لڑائی کے بعد بچے لے کر میکے چلی گئی ۔اس لئے اعلیٰ حکام نے اس کی درخواست منظور کر کے اس کو چھٹی دے دی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

2 weeks ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago