حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا آخریحضرت ابوبکر صدیق نے وفات کے وقت اپنی بیٹی کو کیا نصیحت فرمائی، پوری انسانیت لرز اٹھی
وقت قریب تھا، جب وہ رب سے ملاقات کرنے والے تھے۔ تو حضرت ابوبکر رضی تعالی عنہ نے اپنی بیٹی کو قریب بلایا اور ان سے پوچھا ہمارے پیارے نبی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کفن میں کتنے کپڑے تھے؟
تو ان کی بیٹی نے کہا کہ بابا تین کپڑے تھے۔ حضرت ابوبکر رضی تعالی عنہ نے کہا کہ اچھا دو تو یہ کپڑے جو میں نے زیب تن کیے ہوئے ہیں۔
ان کو دھو لینا اور ایک نیا کپڑا بنا لینا۔ ان کی بیٹی نے کہا کہ بابا ہم اتنے غریب تو ہیں نہیں کہ آپ کے لیے نیا کفن نہ بنا سکیں۔
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنھا جو کہ موت کے دروازے پر کھڑے تھے وہ ایک ہی جملہ فرماتے ہیں کہ بیٹی نئے کپڑے کی زندہ لوگوں کو ضرورت ہوتی ہے
مردہ لوگوں کے لئے جو کچھ بھی ہو، ان کے لئے ان کا بہترین لباس ان کا اخلاق اور اعمال ہیں اگر وہ اچھے ہیں تو خدا کے گھر میں کامیاب انسان ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More