پاکستان کی زمبابوے کے ہاتھوں المناک شکست کی وجہ سامنے آگئی۔
پاکستان بمقابلہ زمبابوے ٹی 20 ورلڈ کپ میں زمبابوے نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دے دی۔
سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست حاصل ہوئی بابر اعظم کو زمبابوے کے خلاف ایک رن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان نے 8/129 کیے۔ اور 8/130 زمبابوے نے اتنے رن کرکے پاکستان کو ہرا دیا۔
سکندر رضا زمبابوے کی طرف سے شاندار بولر رہے ،
انہوں نے اپنے چار اوورز میں تین وکٹیں حاصل کیں۔ جبکہ پاکستان میں محمد رضوان 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ افتخاراحمد بھی پانچ رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
بمقابلہ پاکستان کی زمبابوے نے مضبوط آغاز کیا۔
اگر آپ بھی ٹماٹر کے شوقین ہے تو جانئے کہ ٹماٹر میں موجود وٹامن اے… Read More
پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر اعتماد ٹی… Read More
ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More
مریم نواز کو پولیس کی وردی پہننا مہنگا پڑ گیا، وکیل نے عدالت میں بُلا… Read More
بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More
شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More