کیا پاکستان اب ورلڈ کپ کے فائنل میں جا سکتا ہے ؟ جانئے اندر کی کہانی

کیا پاکستان اب ورلڈ کپ کے فائنل میں جا سکتا ہے ؟ جانئے اندر کی کہانی

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

20 اکتوبر کو زمبابوے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کو  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن میں شکست دے دی۔  اس کے ساتھ ہی پاکستان ٹورنامنٹ میں اب دو میچ ہار چکا ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں رہنے کے لئے باقی کھیل جیتنے کی ضرورت ہے ۔  سب سے پہلے پاکستان کو اپنے بقایا میچز کو اچھی مارجن کے ساتھ جیتنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے بعد پاکستان کا نیوزی لینڈ سے مقابلہ ہو گا اس کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف مقابلہ ہوگا اور پھر بنگلہ دیش کے خلاف ان کا آخری میچ ہوگا۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اگر آنے والے وہ تینوں کھیل جیت جاتے ہیں تو وہ ٹیبل پر چھ پوائنٹس حاصل کریں گے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مستقبل بنیادی طور پر اس بات پر منحصر ہے کہ ان کے روایتی حریف بھارت اور جنوبی افریقہ کے مقابلے میں اپنے بقیہ میچ کیسے کھیلتے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago