زمبابوے کے صدر نے پاکستان کی ٹیم کو مسٹر بین کیوں کہاں؟ اصل وجہ سامنے آگئی

    زمبابوے کے صدر نے پاکستان کی ٹیم کو مسٹر بین کیوں کہاں؟ اصل وجہ سامنے آگئ

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیتنے کے لیے تین کی ضرورت تھی،  اسی اثناء میں دوسرے دن کی کوشش میں رن آؤٹ ہونے سے زمبابوے کے صدر نے پاکستان کو مبارکباد دی اور پاکستان کی ہار کو ٹرال کیا جانے لگا۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    2016 میں زمبابوے میں ایک کامیڈی شو ہوا تھا، جس میں اصل مسٹر بین کی بجائے پاکستانی نکلی بین بھیج دیا گیا،

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    جس نے پہلے تو کافی مقبولیت حاصل کی کیونکہ اس کی شکل کافی ملتی تھی اصلی مسٹر بین سے، جس کے بعد اس کا راز کھل گیا اور ان لوگوں نے اس عمل کو بہت سرزنش کیا۔

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

    کرکٹر وسیم جعفر پاکستان کے ہارنے کے بعد ٹرول کرنے میں سب سے پہلے لوگوں میں شامل ہوئے۔  انہوں نے زمبابوے کو مبارکباد دینے کے لئے مسٹر بین کی تصویر شئیر کی،

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    اور کہنے لگے کہ زمبابوے نے بہت اچھا کھیلا اور ان کی بہت تعریف کی۔

    Advertisement

    اس کے علاوہ ہندوستانی  دانش سائت نے ٹویٹ کیا  ” جب زمبابوے مسٹر بین مانگتا ہے تو آپ نے مسٹر بین

     

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    دیتے ہیں یہ پاک بین نے بدلہ لیا ہے”

    Advertisement

    سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی فنکار کا کامیڈی جو برے طریقے سے فلاپ ہوا۔  اس شو نے پیسے کی بہت کم قیمت پر فراہم کی اور انہیں مسٹر پاک بین کہا  جانے لگا۔