بڑی خبر، نواز شریف کے واپس آنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
Advertisement
Advertisement
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف جو کہ اپنی بیماری کا علاج کروانے لندن گئے تھے, اور عرض سے طویل سے واپس نہیں لوٹے.
Advertisement
Advertisement
ان کے بارے میں عموما یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ وہ پاکستان کب واپس آئیں گے.
مختلف ذرائع سے معلوم ہوا ہے
Advertisement
Advertisement
Advertisement
کہ نوازشریف جلدی پاکستان واپس آرہے ہیں. صدر مسلم لیگ ن برطانیہ زبیر گل نے حال ہی میں ایک سوال کے جواب میں بتایا ہے
Advertisement
Advertisement
کہ میاں صاحب کی واپسی جلد از جلد ہوگی میں آپ کو گڈ نیوز دیتا ہوں نواز شریف 33 دسمبر کو پاکستان واپس آرہے ہیں.
Advertisement
Advertisement