موجودہ ورلڈ کپ اور 1992 کے ورلڈ کپ میں مماثلت ہے جانئے انتہائی اہم معلومات

موجودہ ورلڈ کپ اور 1992 کے ورلڈ کپ میں مماثلت ہے جانئے انتہائی اہم معلومات

 

 

Advertisement

 

 

پاکستان کی کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے. لیکن اگر دیکھا جائے تو پاکستان اپنی محنت سے کم اور دوسری ٹیموں کی محنت سے زیادہ آگے پہنچ پایا ہے.

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اب آج کے ہی میچ میں دیکھیں نیدر لینڈ اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان ہوا. کوئی ایسا سوچ سکتا تھا کہ نیدر لینڈ ساؤتھ افریقہ کو ہرا دے گا.

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

ان کے درمیان ایک بہت ہی زبردست میچ ہوا اور نیدرلینڈ نے ساؤتھ افریقہ کو ہرا کر پاکستان کے لئے سیمی فائنل کا رستہ ہموار کر دیا.

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اگلا میچ پاکستان کا نیوزی لینڈ کے ساتھ ہے. لیکن اگر ابھی بھی ٹیم کی خامیوں کو دیکھا جائے تو بابر اعظم نے ابھی بھی اس طرح سے نہیں کھیلا

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جس طرح سے وہ کیھلا کرتے تھے. بابر اعظم نفسیاتی طور پر کمزور ہوئے ہوۓ ہیں. دوسری طرف دیکھا جائے تو ہارث اور شان  نے بہت اچھا کھیلا. ٹیم کو چاہئے کہ یکجا ہوکر کھیلیں تو انشاءاللہ پاکستان ورلڈ کپ جیتے گا.

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ اس دفعہ بھی ورلڈ کپ کے میچز آسٹریلیا میں ہو رہے ہیں جبکہ 1992 میں بھی ورلڈ کپ کے میچز آسٹریلیا میں ہوئے تھے۔

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

7 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago