اہم خبریں

لانگ مارچ کے ساتھ ہونے والے واقعے کے بعد اسد عمر نے بڑا اعلان کر دیا

لانگ مارچ کے ساتھ ہونے والے واقعے کے بعد اسد عمر نے بڑا اعلان کر دیا

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

عمران پر حملے کیخلاف ملک بھر میں احتجاج. اسد عمر کا کہنا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک احتجاج جاری رہے گا. سابق وزیراعظم عمران خان کے حامیوں نے جمعہ کو ملک گیر احتجاجی مظاہرے کیے.

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

عمران جمعرات کو ہونے والے  حملے میں اس واقعے میں گولی لگنے سے بال بال بچ گئے. پارٹی نے سیاسی تبدیلی کا مطالبہ پورا ہونے تک احتجاج جاری رکھنے

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کی اپیل کی ہے. لاہور میں جہاں پی ٹی آئی کے سربراہ زیرعلاج ہیں مظاہرین سڑکوں پر جمع ہوگئے اور ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی.

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

پارٹی کے کارکنوں اور حامیوں کی قیادت سینئر اعجاز چوہدری نے کی ہے. لاہور ٹھوکرنیازبیگ ساتھ مال روڈ جی پی او موڑ پر مظاہروں کے باعث ٹریفک متاثر ہوئی.

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago