اہم خبریں

چیف جسٹس کی عمران واقعہ پر ایف کرنے کی ہدایت پر دوسرے جسٹس نے اہم اعتراضات اٹھائے دئے

چیف جسٹس کی عمران واقعہ پر ایف کرنے کی ہدایت پر دوسرے جسٹس نے اہم اعتراضات اٹھائے دئے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کے بارے میں سپریم کورٹ نے ایف آئی آر درج کرنے کا کہا تو جسٹس یحییٰ آفریدی کا اخلاقی نوٹ یہ تھا.

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے اختلافی نوٹ میں لکھا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے ایف آئی آر درج کرنے کے حکم پرشدید  تحفظات ہیں،

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

موجودہ کیس میں آئی جی پنجاب کو ایف آئی آردرج کرنے کاحکم دینا غیرمتعلقہ ہے۔

عمران خان پر حملے کے بعد احتجاج کرنے  پارٹی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا.

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

واضح رہے کہ  اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے حقائق جاننے کیلئے کمیشن بنانے کی استدعا کر چکے ہیں.

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago