بھارتی اداکارہ نے معاشرے کی حقیقت بتا دی ۔
بھارتی مشہور اداکارہ نینا گپتا جو کہ ایک سنئیر اداکارہ ہیں انھوں نے اپنے حالیہ انٹر ویو میں بالی ووڈ انڈسٹری سے جُڑی ایک حقیقت بتا دی ان کا کہنا ہے
کہ چونکہ میری عمر 63 سال ہو گئی ہے اس لئےاب میرے ساتھ کام کرنے والے ساتھی اداکاروں کو اعتراض ہوتا ہے۔
نینا گپتا نہ بتایا کہ 2 سے 3 ایسے پراجیکٹس ہیں جن میں ڈائریکٹر سے میں نے سوال کیا کہ میرے ساتھ کون اداکار کام کر رہے ہیں تو انھوں نے بتایا
کہ آپ خود ہی کوئی تجویز کردیں میں نے ان کو بتایا کہ یہ خاصا مشکل کام ہے کیونکہ میرے ساتھ کوئی بھی کام کرنا نہیں چاہتا ۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ مردوں کی عمر خواہ کوئی بھی وہ نوجوان اداکاروں کی ساتھ کام کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔
حالانکہ میں اپنی عمر کی اداکاراؤں سے زیادہ جوان نظر آتی ہوں لیکن اس سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ ہمارے معاشرے کی سوچ تبدیل نہیں ہو سکتی ۔
میں اداکار رام کپور کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ انھوں نے میرے ساتھ کام کرنے کی حامی بھری ہے اور میرے لئے کام کا راستہ بھی کھولا ہے۔
اگر آپ بھی ٹماٹر کے شوقین ہے تو جانئے کہ ٹماٹر میں موجود وٹامن اے… Read More
پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر اعتماد ٹی… Read More
ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More
مریم نواز کو پولیس کی وردی پہننا مہنگا پڑ گیا، وکیل نے عدالت میں بُلا… Read More
بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More
شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More