اسلامی انتہائی اہم معلومات جو آپ کو پہلے معلوم ہی نا تھآج ہم آپ کے ساتھ بہت ہی اہم اسلامی معلومات شیئر کریں گے جو آپ پہلے نہیں جانتے تھے.
قابیل اور ہابیل حضرت آدم کے بیٹے تھے. دنیا کا سب سے پہلا قتل قابیل نے ہابیل کا کیا تھا. علم الحساب کا آغاز حضرت ادریس نے کیا تھا.
قرآن مجید کے 56 نام ہیں. اسلام کے پہلے مؤذن حضرت بلال رضی اللہ عنہ تھے. اسلام کے پہلے سفیر حضرت معصب بن عمیر رضی اللہ عنہا تھے.
واقعہ معراج کا ذکر سورۃ بنی اسرائیل میں آیا ہے. قرآن مجید میں سات منزلیں ہیں.
ی۔
اگر آپ بھی ٹماٹر کے شوقین ہے تو جانئے کہ ٹماٹر میں موجود وٹامن اے… Read More
پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر اعتماد ٹی… Read More
ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More
مریم نواز کو پولیس کی وردی پہننا مہنگا پڑ گیا، وکیل نے عدالت میں بُلا… Read More
بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More
شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More