اگر آپ کے چہرے پر کیل مہاسے اور پیپ والے دانے نکلتے ہی، تو پریشان ختم کریں اور یہ آزمائیں۔
آجکل ہر دوسرا انسان ایکنی اور کیل مہاسوں کا شکار ہے. اگر آپ کے چہرے پر کیل مہاسے اور پیپ والے دانے نکلتے ہیں
اور یہ نہ جانتے ہوئے بھی چہرے پر نشان چھوڑ جاتے ہیں. تو ان سے نجات پانا اب مشکل نہیں آپ صبر سے اس نسخہ کا استعمال کریں اور نتائج دیکھیں.
اس کے لیے آپ کو شہد, دہی اور لیموں کا رس درکار ہے. یہ تینوں چیزیں آپ نے ایک چاۓ کا چمچ چمچ لے لینی ہے اور ان میں دو چائے کے چمچ ملتانی مٹی شامل کر لیں.
ان سب کو مکس کرکے پیسٹ بنا لیں اور بیس منٹ کےلئے چہرے پر لگا لیں. ہفتہ استعمال کرنے میں چمکدار چہرہ پائے. اس کے علاوہ ورزش کو بھی اپنی روٹین کا حصہ بنا لیں.
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More