کمر درد کی پریشانی کو کرے دور اور آزمائیں انتہائی مفید نسخہ
اگر بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ آپ کی بھی کمر میں درد ہوتا ہے اور اب کوئی بھی کام ٹھیک طریقے سے نہیں کر پاتے.
تو آپ کے لیے ہمارے پاس کمر کے درد کے لیے بہترین ٹپس.
چھوہارے کھانے سے کمر کا درد دور ہوتا ہے. میتھی کی سبزی بنا کر کھانے سے کمر کا درد دور ہو جاتا ہے. ادرک کا رس ملا کر پینے سے بھی افاقہ ہو گا.
لیموں کا رس ایک چمچ اور ادرک کا رس ایک چائے کا چمچ لے لیں اور اس میں پانی کے دو چائے کے چمچ شامل کر لیں.
اسے اپ روزانہ بھی استعمال کرسکتے ہیں یا دن میں دو دفعہ استعمال کرنے سے کمر کے درد میں کمی ہوگی
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More