دل کی صحت اور مضبوطی چاہتے ہیں تو یہ کام کریں۔

دل کی صحت اور مضبوطی چاہتے ہیں تو یہ کام کریں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اگر آپ دل کی صحت اور اس کی مضبوطی چاہتے ہیں تو سبز چائے کا استعمال کریں.

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

سبز چائے کندھے سے کہنی تک شریان کو 30 منٹ کے اندر اندر چار فیصد چوڑا کرتی ہے جس سے خون میں لوتھڑے بننے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے.

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

سبز چائے برے کولیسٹرول اور فشار خون کو کم کرتی ہے اور جگر میں بننے والے خطرناک اینزائم کو کم کرتی ہے.

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

تحقیق کے مطابق سبز چائے کینسر سے بچاتی ہے اور دن میں چار کپ سبز چائے تمباکو نوشی کرنے والے انسان کے خلیوں کو نقصان پہنچنے سے بچاتی ہے جو کہ بعد ازاں کینسر میں بدل سکتا ہے.

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اگر آپ کو دل کی کمزوری ہے اور دل کی مضبوطی چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ خوش دھنیا لے لے اور اس کو پیس کر اس میں مصری ملا لیں

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

اور صبح شام اس کو پیس کر آدھا آدھا تولہ کھاتے رہے تو اس سے دل کی رگیں مضبوط ہوگی.

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

دل کی مضبوطی کے لیئے گاجر کے حلوے کو چاندی کا ورق لگا کر صبح نہار منہ کھانا چاہیے. گرمی کی وجہ سے دل کی دھڑکن بہت زیادہ ہو جاتی ہے

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

تو اس کے لئے آپ لوگوں کا مربع یا عامل و کار استعمال کریں. تھوڑے ہی عرصے میں آپ کے دل کو تسکین و راحت میں سونے لگے گی.

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago