پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

 

 

Advertisement

اعتماد ٹی وی! اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں انسان کے متعلق ہر قسم کی تعلیم دی گئی ہیں۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، اکثر یہ بات سننے میں آتی ہے کہ پیٹ کے بل سونا جائز ہے یا نہیں؟ یہ ایک بہت اہم معاملہ ہے۔ اس بارے میں انجئیر مرزا صاحب نے وضاحت دی ہے۔ جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ پیٹ کے بل سونا گنا ہیں اور اللہ تعالیٰ نے اسے نا پسند فرمایا ہے۔

 

 

Advertisement

 

انجینئر مرزا نے ایک حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ایک صحابی سینے میں تکلیف کی وجہ سے پیٹ کے بل مسجد نبوی میں لیٹے ہوئے تھے کہ حضور اکرمؐ نے ان کے پاؤں پر ہلکی سے ضرب لگائی اور فرمایا کہ پیٹ کے بل مت لیٹوں یہ اللہ کی نافرمانی ہیں۔

 

Advertisement

 

 

اس کے ساتھ ایک اور حدیث کا حوالہ دیا، جس میں حضرت ابوزر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہے کہ ایک دفعہ وہ پیٹ کے بل لیٹے ہوئے تھے تو ایک شخص آیا اور اس نے اپنے پاؤں میرے پاؤں پر لگائے اور فرمایا کہ اُٹھ جاؤں یہ جہنمیوں کا طریقہ ہے۔ تو جب انہوں نے پلٹ کا دیکھا تو وہ حضور اکرمؐ کی ذات تھی۔

Advertisement

 

 

اس لئے پیٹ کے بل لیٹنے سے اجتناب کیا جائے تاکہ اسلام کے احکامات پر عمل کر کے ایک نیک زندگی بسر کر کے فلاح پا سکے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Pait ky bal letna ya ulta letna kesa he? Esky bary me opr b wazaht dy di gyi h k pait bal letna ik bura amal he or es Allah ki zaat naraz hoti hy.

 

 

Advertisement

In this article, you will explanation regarding sleeping on stomach is prohibited in Islam as Allah does not like to let the people to sleep on stomach. Secondly, it is also not recommended by Islam.

 

 

Advertisement