Headlines

اگر آپ کی پرفارمنس نہیں اچھی ہے، تو آپ کو لوگوں کی باتیں سننی پڑے گی، اعظم خان کو شائقین کی طرف سے غصہ سے اشارہ کرنا مہنگا پڑی گیا، عوام نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ۔–

اگر آپ کی پرفارمنس نہیں اچھی ہے، تو آپ کو لوگوں کی باتیں سننی پڑے گی، اعظم خان کو شائقین کی طرف سے غصہ سے اشارہ کرنا مہنگا پڑی گیا، عوام نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ۔–

Azam Khan faces criticism after pointing his bat towards spectators.

 

اعتماد ٹی وی! پاکستان نے اپنے پہلے ہی میچ میں ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی دیکھا کر امریکہ سے بری طرح شکست کا سامنا کیا، جس سے پاکستان کی عوام میں بہت غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔

 

Advertisement

 

اسی میچ کے دوران، جب اعظم خان کی اشد ضرورت تھی، اسی وقت اعظم خان اپنی ہی غلطی کی وجہ سے غلط شاٹ کھیلنے کے چکر میں پہلے ہی گیند میں آؤٹ ہوگئے، جبکہ شائقین کی طرف سے اعظم خان سے بہت سے تواقعات تھی، لیکن سب مٹی میں ڈھیر ہوگئی۔

 

 

Advertisement

بابراعظم کا کہنا تھا کہ ہمیں شکست اس لئے ہوئی کہ ہمارے بلے باز اور باؤلرز کی طرف سے۔۔۔۔ کپتان نے امریکہ سے میچ ہارنے کی اصل وجہ بتا دی۔

 

آؤٹ ہو کر جب اعظم خان گراؤنڈ سے باہر آ رہے تھے، لوگوں نے اعظم خان کی طرف سے اشارے کئے اور تنقید کا نشانہ بنانے لگے کیونکہ امریکہ جیسی نئی ٹیم سے پاکستان کو اس طرح شکست کھاتے ہوئے دیکھنا، پاکستانی شائقین کو قبول نہیں تھا۔ لیکن اس پر بجائے اعظم خان اپنے غلطی کا احساس کرتے انہوں نے غصے سے پاکستانی شائیقن کی طرف اپنے بلے سے اشارہ کیا۔

 

 

Advertisement

اس طرح اشارہ کرنا اعظم خان کو مزید مشکلات میں لے گیا، ناصرف لوگوں نے بلکہ مختلف اینکرز اور تنقید نگار نے بھی اعظم خان کی اس حرکت پر سوال اٹھانے شروع کئے اور انہیں سرزنش کیا کہ وہ شائقین پر غصہ دیکھانے کی بجائے گراؤنڈ میں سامنے والی کرکٹ ٹیم کے خلاف اپنا غصہ دیکھائے۔

 

سابقہ کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ کے بارے میں بڑا دعوی کر کے سب کو حیران کر دیا۔

 

Pakistani Batsman Azam Khan faces criticism when he sign towards spectator with his bat in anger, who are criticizing him due to poor performance in Pak USA match under T20 World Cup.

Advertisement