پاکستان آج تک بھارت کے ساتھ کتنے ورلڈ میں میچ کھیل چکا ہے اور کتنے جیتے اور کتنے ہار چکا ہے، جانئے مکمل تفصیل۔۔
Pakistan’s T20 World Cup Hopes Dented After Loss to USA; Crucial Match Against India Looms
اعتماد ٹی وی! پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز اچھا نہیں سمجھا جا رہا کیونکہ پاکستان اپنا پہلا میچ ہی امریکہ سے بری طرح ہارا ہے، جس کے بعد شائقین میں بہت غم پایا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، پاکستان کا بھارت کے ساتھ میچ 9 جون کو امریکہ میں ہونے جا رہا ہے، جبکہ جس گراؤنڈ پر میچ ہونے جا رہا ہے، اس گراؤنڈ پر پاکستان ابھی تک کوئی میچ نہیں کھیلا جبکہ بھارت آئرلینڈ کے خلاف پہلا میچ وہاں کھیل کر جیت کا جھنڈا گاڑ چکا ہے۔ جو کہ بھارت کی لئے ایک اچھی بات ہے جبکہ پاکستان کی چیلنچنگ ہے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان اس سے پہلے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ 7 مچیز کھیل چکا ہے۔ جس میں بھارت نے پاکستان سے 5 میچ جیتے ہیں، جبکہ پاکستان 2021 میں صرف ایک میچ جیتا ہے اور ایک میچ دونوں ٹیموں میں برابر ہوا ہے۔
موجودہ صورتحال کے پیش نظر، پاکستان کو اس میچ کو جیتنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ پاکستان پہلا میچ ہار چکا ہے۔ اس کے بعد، پاکستان کا میچ 11 جون کو اسی اسٹیڈیم میں کینڈا کے ساتھ ہوگا۔
Pakistan’s T20 World Cup campaign is off to a rocky start after a demoralizing loss to the USA. They now face a critical match against arch-rivals India, set to take place on June 9th in the United States.
The challenge is even steeper as Pakistan hasn’t played a single match at the venue yet, while India already secured a win there against Ireland. Pakistan’s past record against India in T20 World Cups also isn’t encouraging, with India dominating the head-to-head record. With their backs against the wall, Pakistan desperately needs a victory to keep their World Cup hopes alive.