اہم خبریں

یہ پاکستان کی تاریخ ہے کہ پاکستان ٹیم بعد میں۔۔۔۔۔ سابقہ کرکٹر جلال دین کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا۔

یہ پاکستان کی تاریخ ہے کہ پاکستان ٹیم بعد میں۔۔۔۔۔ سابقہ کرکٹر جلال دین کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا۔

Pakistan’s History of Comebacks: Ex-Cricketer Javed Miandad Believes Team Will Bounce Back Against India

 

 

Advertisement

 

اعتماد ٹی وی! پاکستان ٹی 20 ورلڈ کا پہلا میچ امریکہ سے ہار گیا، جس کے بعد پاکستانی ٹیم کو کافی تنقید کا سامنا ہے کیونکہ پاکستانی ٹیم کے بارے میں یہ سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا کہ وہ اتنی بری طرح نئی ٹیم سے ہارے گے۔

 

 

Advertisement

اس پر بات کرتے ہوئے، سابقہ ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کی تاریخ ہے کہ وہ بانس بیک کرتی ہے اور انہیں امید ہے کہ پاکستانی ٹیم بھارت کرکٹ ٹیم کے خلاف اچھے کھیلے اور جیت کو اپنا مقدر بنائے گی۔

 

 

جلال دین کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی بلے بازی کا آغاز صیم ایوب اور عثمان خان سے کرنا چاہئے بھارت کے خلاف ہونے والے میچ میں۔

 

Advertisement

 

پاکستان آج تک بھارت کے ساتھ کتنے ورلڈ میں میچ کھیل چکا ہے اور کتنے جیتے اور کتنے ہار چکا ہے، جانئے مکمل تفصیل۔۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی امریکی کرکٹ سے ہار تشویش ناک اور حیران کن ہے، پاکستانی کرکٹ بھارتی کرکٹ ٹیم سے میچ جیت کر یہ داغ اپنے دامن سے صاف کر سکتی ہے۔ پاکستانی ٹیم کی کارکردگی اور باڈی لینگویج دونوں ہی امریکہ کے خلاف مثبت نہیں تھی۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ کی طرف سے سکواڈ کا اعلان بھی سے بعد میں کیا گیا، جس سے پاکستانی کھلاڑیوں کا حوصلہ پست ہوا ہے۔

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ جلال دین پاکستان کے سابقہ ٹیسٹ میچ کے کھلاڑی ہیں اور وہ ہسٹن میں اب اپنی کرکٹ اکیڈمی چلا رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

Pakistan’s underwhelming performance against the USA in the T20 World Cup opener has sparked criticism and concern. Former test cricketer Javed Miandad weighed in, highlighting Pakistan’s history of comebacks and expressing hope for a strong showing against India.

Advertisement

 

 

He emphasized the need for a revamped batting order featuring openers like Saim Ayub and Usman Khan, while acknowledging the demoralizing effect of the late squad announcement by the board. The article suggests Pakistan’s ability to bounce back against India and salvage their T20 World Cup campaign.

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago