اہم خبریں

80 سال سے بند کمرے میں سے خزانہ مل گیا

پنجاب کا تاریخی شہر ملتان جس کی تاریخ چار سے پانچ ہزار سال پرانی ہے اس میں حال ہی میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔

مزید پڑھیں: نکاح کے دوران مولوی کی غیر اخلاقی حرکت کی اصل کہانی سامنے آگئی۔۔

80 سال پرانی بلڈنگ جو کہ مختلف سرکاری آفیسرز کے آفس کے طور پہ استعمال ہوتی تھی وہاں پہ عدالتیں بنانے کی غرض سے خدائی کی جا رہی تھی کہ کھدائی کی جگہ سونے کی اینٹیں پرانے زمانے کے زیورات اور انگریز دور کا اسلحہ اور بہت سی چیزیں موجود برآمد ہوئیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں: جانئے پانی میں موجود قبر جسے آج تک کچھ نہیں ہوا

کہا جا رہا ہے کہ اس کے نیچے طہ خانہ بھی موجود ہے اور وہ سارا کا سارا خزانے سے بھرا ہوا ہے لیکن جب تک اس کی کھدائی نہیں کی جاتی تب تک کچھ بھی واضح نہیں کہا جا سکتا ہے اس بلڈنگ کی کھدائی کو شروع کرنے سے پہلے یہاں پر مختلف مال مقدمات جات جمع کیے جاتے تھے گاڑیاں موٹر بائیکس سائیکلیں ٹیلی ویژن اور وہ سب چیزیں جو مختلف مقدمات میں مال مقدمہ کے طور پر پکڑی جاسکتی ہیں کسی بھی جرم کے عوض وہ یہاں پہ جمع ہوتا تھی
کہا جاتا ہے کہ یہاں پہ نایاب اسلحہ بھی موجود ہے جو کہ ایک تاریخی حیثیت رکھنے کی وجہ سے نایاب ہے اور اسے میوزیم میں رکھا جا سکتا ہے

مزید پڑھیں: دنیا کا سب سے بدبودار اور مہنگا ترین پھل، جسے عوامی مقامات پر کھانے کی بھی اجازت نہیں

Advertisement

کہا جاتا ہے کہ جب مزدور اس جگہ کی کھدائی کر رہے تھے تب انہیں یہاں سونے کی اینٹیں ملی جس وجہ سے انہیں پتہ چلا کہ یہاں پر خزانہ موجود ہے اور مزدوروں کا کہنا ہے کہ نیچے طہ خانہ بھی موجود ہے اور وہ خزانے سے بھرا ہوا ہے
ان ساری باتوں سے بالاتر اگر خزانہ ملتا ہے تو کیا اسے ملتان کے ترقیاتی کاموں میں لگایا جاتا ہے کیونکہ جنوبی پنجاب کو پنجاب کا وہ حصہ ہےجو ابھی ترقی کے مراحل میں ہے اور دیکھنا یہ بھی ہے کہ کیا یہ خزانہ حکومت کے ہاتھ لگے گا بھی یا اسے راستے میں ہی خرد برد کر لیا جاتا ہے۔۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago