اسلامی سال کے پہلے مہینے محرم الحرام کی حقیقت

اسلامی سال یعنی قمری سال یا سنہ ہجری سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام کا بابرکت اور مقدس مہینہ ہے ۔

مزید پڑھیں: آپ حضرت ابوبکر صدیق رضہ اللہ تعالی عنہ کو کیوں بُرا بھلا نہیں کہتے بزرگ نے ایک لمبی آہ بھری اور کہا۔۔

لفظ محرم “حرم” سے ماخوذ ہے جس کے معنی “عزت و احترام “کے ہیں محرم کو حرم اس لیے بھی کہا جاتا ہے کہ اہل عرب اس مہینے میں اپنی تلواریں میانوں میں ڈال دیتے تھے اور لوٹ مار اور قتل و غارت سے رک جاتے تھے یہاں تک کہ لوگ اپنے دشمنوں سے بھی خوفزدہ ہو جاتے تھے اور اپنے باپ یا بھائی کے قاتل سے ملتے تو کچھ نہیں پوچھتے تھے اور نہ کسی سے لڑائی جھگڑا کرتے تھے گویا زمانہ جاہلیت میں بھی لوگ محرم کا احترام کرتے تھے اور اس مہینے میں انسانی قتل اور جنگ و جدل کو حرام سمجھتے تھے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: سبحان اللہ۔ امامِ کعبہ کی امریکی کافر سے ایک ہوٹل میں ملاقات۔۔ امریکی نے اسلام قبول کر لیا۔۔

اللہ کے محبوب نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کے بعد اسلام میں اس مبارک مہینہ کی حرمت و عظمت اور زیادہ ہو گئی۔
قرآن مجید میں ارشاد ربانی ہے کہ: “بے شک اللہ کی کتاب میں اللہ کے نزدیک گنتی کے مطابق اس وقت بارہ مہینے ہیں جب سے اس نے آسمانوں اور زمین بنائے ہیں ان مہینوں میں سے چار حرمت والے ہیں اور یہ سیدھا دین ہے ،تو انہوں نے اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو “

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago