وزیراعظم پاکستان کا اقوم متحدہ کے 75ویں سالانہ اجلاس میں جانا مشکل کا شکار، اقوم متحدہ نے اہم اعلان کر دیا۔

وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل اسمبلی کے اجالاس کے دوران دوبارہ کشمیر کے مسئلہ کو اُٹھایئں گے۔

مزید پڑھیں: مرسڈیز کار براۓ فروخت صرف 100 روپے میں

اسلام آباد (اعتماد نیوز) سرکاری نشر کردہ مقررین کی ابتدائی فہرست کے مطابق، وزیر اعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔

Advertisement

روایتی طور پر اقوام متحدہ کے اعلی سالانہ پروگرام میں 193 رکنی اسمبلی کی عام بحث 22 ستمبر کو شروع ہوگی۔ تاہم، اس سال کرونا کی وجہ سے عالمی رہنما نیویارک سے دور ہی رہیں گے۔

مزید پڑھیں: انوکھی سوتن

فہرست میں بتائ گئ تفصیل کے مطابق، وزیر اعظم عمران خان، جنہوں نے گذشتہ سال اقوام متحدہ میں بطور سربراہ آغاز کیا تھا، 25 ستمبر کے سہ پہر کے اجلاس میں چھٹے نمبر پر بطور اسپیکر تقریر کرے گے۔

Advertisement

پاکستانی ایمبسڈر برائے اقوام متحدہ، منیراکرم نے خبر رساں ادارے اے پی پی کو بتایا کہ وزیراعظم پاکستان اس دفعہ پھر کشمیری لوگوں کا مسئلہ اقوام متحدہ میں اُٹھایئں گے۔

مزید پڑھیں: دنیا کا سب سے بدبودار اور مہنگا ترین پھل، جسے عوامی مقامات پر کھانے کی بھی اجازت نہیں

اکرم نے بتایا کہ وزیراعظم دُنیا کو پاکستان کے افغان امن معاہدہ میں قردار بطور سہولت کار اور اس معاہدہ کی کامیابی کے بارے میں بھی بتا ئے گے۔ پاکستان کا کرونا وائرس سے اچھے طریقے سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ، پُوری دُنیا کے ساتھ پاکستان کے بہتر تعلقات کے بارے میں بھی آگاہ کرے گے۔

Advertisement

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی، پاکستانی وزیراعظم کے خطاب کے ایک روز بعد، 26 ستمبر کو خطاب کریں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 22 ستمبر کی صبح، عام بحث کے افتتاحی دن سے خطاب کریں گے، جو 29 ستمبر تک جاری رہے گی۔

تقریر کا دورانیہ 15 منٹ ہو گا۔

Advertisement

جنرل اسمبلی کا ہال خالی نہیں ہو گا، کیونکہ وڈیو کانفرنس کے لئے، ہر ملک کا نمائندہ ہال میں موجود ہوگا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago